واہگہ بارڈر جانا ہے تو محکمہ سیاحت کی بس پر جائیں

محکمہ سیاحت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی پر ڈبل ڈیکر بسیں واہگہ بارڈر جائیں گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ سیاحت لاہور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے دن لاہور میں بس سروس بند رہے گی، عید کے دوسرے روز بسیں معمول کے مطابق … واہگہ بارڈر جانا ہے تو محکمہ سیاحت کی بس پر جائیں پڑھنا جاری رکھیں