واجد خان کی موت پر راحت فتح علی کا خان جذباتی پیغام

آج یکم جون کو بالی وڈ معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رُکن موسیقار و اداکار واجد علی 43 سال کی عمر میں کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں ان کے اچانک انتقال کی خبر سے مداح اور ساتھی اداکار و موسیقار حیران و پریشان ہو گئے راحت فتح علی خان نے بھی … واجد خان کی موت پر راحت فتح علی کا خان جذباتی پیغام پڑھنا جاری رکھیں