شہید برہان وانی آزادی کی علامت اور حُریت کی روشن مثال،انکی ماں کو سلام، وزیراعظم آزاد کشمیر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیرمیں جولائی کی بڑی اہمیت ہے، راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کو نیارخ دیا ،برہان وانی کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ،برہان وانی کامقصدحیات اپنانے کی … شہید برہان وانی آزادی کی علامت اور حُریت کی روشن مثال،انکی ماں کو سلام، وزیراعظم آزاد کشمیر پڑھنا جاری رکھیں