واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مری میں سیاح اور اسکی حاملہ بیوی پر تشدد کرنے والے گلوریا جینز کے ملازمین گرفتار کر لئے گئے ایک مشہور فوڈ چین ، گلوریا جینز کے عملے کے کم از کم تین افراد کو پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا ہے جس میں ایک ویڈیو وائرل … واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں