وسیم اکرم کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نےاپنے شوہر کی 54ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر اُن کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شنیرا اکرم نے اپنے شوہر وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش … وسیم اکرم کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام پڑھنا جاری رکھیں