وزن کم کرنے کا آسان نسخہ

وزن کم کرنے کا آسان نسخہ اجزاء: لیموں چار عدد شہد تین کھانے کے چمچ دار چینی دو چائے کے چمچ ادرک ایک ٹکڑا تازہ سہانجنا ایک سو پچیس گرام ترکیب: ادرک اور سہنجنا کو بلینڈر میں اچھی طرح پیس لیں اس میں لیموں کا رس شامل کر کے دو سے تین منٹ پھر بلینڈ … وزن کم کرنے کا آسان نسخہ پڑھنا جاری رکھیں