وزارت اطلاعات میں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کا ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات میں اصلاحات میری ہیں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کاہے،کابینہ کے اجلاس میں ہر وزارت کو 3منٹ دیئے جاتے ہیں اب موٹر سائیکل بھی چلیں گے بیٹری پر وہ بھی پاکستان میں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا … وزارت اطلاعات میں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کا ہے، فواد چودھری پڑھنا جاری رکھیں