وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے … وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں