وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ

وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور آگے بڑھنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ،وزیر … وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں