وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بارے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا- نجی ٹی وی کے مطابق ننکانہ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا … وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے پڑھنا جاری رکھیں