وزیرخارجہ کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب سے ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب سے ملاقات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے افغان وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی اوروفدکا خیرمقدم کیا،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،افغان امن عمل اورخطےکی صورتحال پربات چیت کی … وزیرخارجہ کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں