وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر سے ملاقات، پہنچایا وزیراعظم کا پیغام

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تہران میں واقع پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ،قبل ازیں وزیر خارجہ نے ایران کے صدر سے ملاقات بھی کی ایران میں تعینات پاکستانی سفیر "رحیم حیات قریشی” اور سفارتخانے میں تعینات افسران اور عملے نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا وزیر خارجہ نے سفارت خانے … وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر سے ملاقات، پہنچایا وزیراعظم کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں