ورلڈکالمسٹ کلب کے زیراہتمام 5ستمبر کویوم دفاع کی مناسبت سے قومی سیمینار ہوگا

ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی چیئرمین محمددلاورچوہدری نے کہا ہے کہ کسی تر نوالے کانام پاکستان نہیں،ہم ایٹمی طاقت ہیں۔پاکستان وقت آنے پراپنے دشمن سمیت دنیا کوچونکادے گا۔جموں وکشمیرکی آزادی تک پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی تکمیل نہیں ہوسکتی۔کشمیر کی خصوصی حیثیت پرشب خون مارنیوالے نے کرداروں نے سات دہائیوں بعد نظریہ پاکستان پرمہرتصدیق ثبت … ورلڈکالمسٹ کلب کے زیراہتمام 5ستمبر کویوم دفاع کی مناسبت سے قومی سیمینار ہوگا پڑھنا جاری رکھیں