وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرزکی تعیناتی میں3 ماہ کی توسیع کردی گئی وزارت داخلہ نے رینجرزکی اسلام آبادمیں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،رینجرزپولیس کےساتھ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دے گی،اسلام آباد میں رینجرزکے 2500 اہلکار خدمات … وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات پڑھنا جاری رکھیں