وفاقی کابینہ اجلاس، پشاور مدرسہ حملے بارے کیا ہوئی بات؟

باغی ٹی وی کی رپرٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے وفاقی کابینہ اجلاس میں پشاور دھماکے کی مزمت کی گئی، کابینہ اراکین کا کہنا تھا کہ ‏بزدل دشمن نے پھر بچوں پر حملہ کیا ہے،کابینہ اراکین نے دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی،زخمیوں کی جلد صحتیابی … وفاقی کابینہ اجلاس، پشاور مدرسہ حملے بارے کیا ہوئی بات؟ پڑھنا جاری رکھیں