واٹس ایپ نے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو خبردار کیاکہ 2019 میں سروسز بند کر دی جائیگی۔ اطلاعات کےمطابق واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اب وہ وقت دور نہیں جب یہ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لئے واٹس ایپ کی سروسز کو مکمل طور پر بند کر دیا جاے گا۔ واٹس ایپ نے اپنی … واٹس ایپ نے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں