بلاول سن لے،وفاق بچے گا لیکن آپ کی سیاست نہیں بچےگی، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہا کہ بلاول بھٹو کہتے ہیں وفاق نہیں بچے گا،وہ سن لیں وفاق بچے گا لیکن آپ کی سیاست نہیں بچے گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد سعید نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو پوری دنیا میں بے … بلاول سن لے،وفاق بچے گا لیکن آپ کی سیاست نہیں بچےگی، مراد سعید پڑھنا جاری رکھیں