وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-21 کے لئے وزارت اطلاعا ت و نشریات کی 12 سکیموں کے لئے 360.918 ملین مختص کیے ہیں ۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام( پی ایس ڈی پی 2020-21) کے مطابق 100کلوواٹ میڈیم وویز ریڈیو سٹیشن گوادر کے لئے 40ملین ‘ پی ٹی وی … وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص پڑھنا جاری رکھیں