وفاقی کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو وفاقی بجٹ میں ٹھینگا دکھانے کا فیصلہ کر لیا،وفاقی کابینہ نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تنخواہیں اور پنشن گزشتہ سال کی سطح پر برقرار رہیں گی، وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ کی … وفاقی کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے بڑا فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں