وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج رات 9 بجےہو گا، اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں کابینہ اراکین شریک ہوں گے، ایک طرف وزیراعظم عمران خان پر عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،اسی دوران وزیراعظم کے کابینہ کا … وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب پڑھنا جاری رکھیں