ریڈ لیٹر کے بعد نیا نوٹفکیشن، اب ہو گا صرف کام، چھٹی دیں گے وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور بڑا فیصلہ، تمام وفاقی سیکرٹریز اسلام آباد چھوڑنے کے لئے وزیراعظم سے اجازت لیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے آج ہفتہ کو ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ تمام وفاقی سیکرٹریز کواسلام آباد چھوڑنے سے … ریڈ لیٹر کے بعد نیا نوٹفکیشن، اب ہو گا صرف کام، چھٹی دیں گے وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں