وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز،قوم سے دعا کی اپیل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی باخبر ذرائع کے مطابق ‏وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد علیل ہوگئے ،وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد راولپنڈی سے لاہور نہ آ سکے، شیخ رشید احمد ہر ہفتہ کو لاہور میں ریلوے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی ‌صدارت … وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز،قوم سے دعا کی اپیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں