وہ کون تھا..؟ راز کھل گئے، بھانڈا پھوٹ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک طرف عمران خان اپنی ماری ہوئی بونگی کے دفاع میں تخت پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی حکومتوں کو ہلا رہا ہے تو دوسری طرف آصف زرداری گیم چینجر بن کر میدان میں کود پڑے ہیں۔ … وہ کون تھا..؟ راز کھل گئے، بھانڈا پھوٹ گیا پڑھنا جاری رکھیں