وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام اور ہم مل کر عید کی خوشیاں منائیں گے،اسپیکر قومی اسمبلی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو کورونا کا سامنا ہے اس لئے خود اور اپنے پیاروں کو اس وباء سے محفوظ رکھنے کے لئے عید سادگی سے منائیں سپیکر قومی اسمبلی … وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام اور ہم مل کر عید کی خوشیاں منائیں گے،اسپیکر قومی اسمبلی پڑھنا جاری رکھیں