ملک میں ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی

ٹوکیو: ملک کی مختلف کمپنیوں نے اپنے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے لباس کے قوانین نافذ کردیے جس کے تحت ڈیوٹی کے دوران چشمہ لگانے اور ہیل والی سینڈل پہننے پر پابندی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کی ان کمپنیوں نے یہ فیصلہ اچھا تاثر پیش کرنے کی وجہ … ملک میں ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی پڑھنا جاری رکھیں