دنیا بھارت کا بھیانک چہرہ اورگندی ذہنیت کوجان چکی،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:دنیا بھارت کا بھیانک چہرہ اور گندی ذہنیت سے آشنا ہوچکی ، بھارت کے بھونڈے کردار سے دنیا بھارت کو ایک انتہاپسند کے طورپردیکھ رہی ہے، بھارت بابری مسجد کے فیصلے کی آڑ میں‌ کرتارپورراہداری سے توجہ نہیں ہٹاسکتا ،ایک طرف رواداری دکھائی جارہی ہے تو دوسری طرف جارحیت دکھائی جارہی ہے ، پاک فوج … دنیا بھارت کا بھیانک چہرہ اورگندی ذہنیت کوجان چکی،ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں