ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ: آصف کی عمدہ کارکردگی جاری، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انقرہ : ترکی میں ہونے والے ورلڈ سنوکر چیمپین شپ میں پاکستان کے ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے دو سنچری بریکس کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کے جیمز مفسڈ کو 1-5 سے مات … ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ: آصف کی عمدہ کارکردگی جاری، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں