عورت کی حکمرانی اسلام میں جائز نہیں تو مریم کو کیسے مانیں،ن لیگی رکن اسمبلی نے دبنگ اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی مولانا غیاث الدین نے کہا ہے کہ نوازشریف نے جو بیانات دئیے ،لگتا ہے اب وہ واپس نہیں آ سکیں گے ۔ مولانا غیاث الدین نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن سے بہت سے پرندے اڑنے والے ہیں، انہیں … عورت کی حکمرانی اسلام میں جائز نہیں تو مریم کو کیسے مانیں،ن لیگی رکن اسمبلی نے دبنگ اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں