وضو کے حیران کن فوائد اور سائنس

وضو اور سائنس وُضُو میں جو ترتیب وار اعضاء دھوئے جاتے ہیں یہ بھی حکمت سے خالی نہیں پہلے ہاتھوں کو پانی میں ڈالنے سے جسم کااعصابی نظام مُطلع ہو جاتا ہے پھر آہستہ آہستہ چہرے اوردماغ کی رگوں کی طرف اس کے اثرات پہنچتے ہیں وضو میں پہلے ہاتھ دھونے پھر کُلی کرنے پھر … وضو کے حیران کن فوائد اور سائنس پڑھنا جاری رکھیں