وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ دوں گی ،ماہرہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام اور لوگوں کی امداد کے لیے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کا عہد کر لیا باغی ٹی وی :معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر … وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ دوں گی ،ماہرہ خان پڑھنا جاری رکھیں