یہاں ایک ہی فیکٹری چلتی ہے اور وہ آرڈیننس فیکٹری ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا کوئی فیصلہ آیا ہے؟ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ کیس میں اٹارنی جنرل نے خود پیش ہونا تھا،جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے … یہاں ایک ہی فیکٹری چلتی ہے اور وہ آرڈیننس فیکٹری ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں