یکجہتی کشمیر، کئی سیاسی و مذہبی رہنما منظر عام سے غائب

پاکستان بھر میں جمعہ کو سرکاری طور پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔ پاکستان کے طول وعرض میں لاکھوں پاکستانیوں نے باہر نکل کر مظلوم کشمیریوں کو اپنے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔ لیکن اس موقع پر کئی ایسے رہنما بھی تھے جن کا ماضی میں کشمیرکمیٹی یا … یکجہتی کشمیر، کئی سیاسی و مذہبی رہنما منظر عام سے غائب پڑھنا جاری رکھیں