ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر میں کرونا کی تشخیص

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر میں کرونا کی تشخیص باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر ڈاکٹر رضوان کورونا کا شکار ہوگئے۔ ڈاکٹر رضوان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے کرونا کا ٹیسٹ کرایا تھا۔ ڈاکٹر رضوان کا کہنا تھا خود کو ہاسٹل کے … ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر میں کرونا کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں