یہ درخواست آپکی مرضی سے دائر ہوئی،دلائل مکمل ہونے کے بعد بات کریں،عدالت کا شہباز شریف کو حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی شہباز شریف نے دوران سماعت عدالت سے بات کرنے کی اجازت مانگی جس پر عدالت نے شہباز شریف کو بات کرنے کی اجازت دے دی،شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے … یہ درخواست آپکی مرضی سے دائر ہوئی،دلائل مکمل ہونے کے بعد بات کریں،عدالت کا شہباز شریف کو حکم پڑھنا جاری رکھیں