یمن میں لاکھوں بچوں کا مستقبل خطرے میں ، اہم رپورٹ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ہوشربا اعدادو شمار سامنے آئے ہیں‌جن میں‌ بتایا گیا ہے کہ کم ازکم 20 لاکھ یمن کے بچے سکولوں سے دور ہیں اسی طرح 27 لاکھ بچوں کی تعلیم کو سخت خطرات ہیں وہ سکول جانے سے کسی وقت بھی محروم ہو سکتےہیں . جو سکو ل چل رہے ہیں … یمن میں لاکھوں بچوں کا مستقبل خطرے میں ، اہم رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں