یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک کی ہدایات پر موٹروے پولیس نے یوم آزادی کے خصوصی انتظامات کیے ہیں ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس نے دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک ، ملک وقوم کی ترقی اور کشمیر کی آزادی کی دعا سے کیا، قومی شاہرات … یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ پڑھنا جاری رکھیں