یوم دفاع و شہدا پر بے مثال کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا پر بے مثال کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر … یوم دفاع و شہدا پر بے مثال کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ، ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں