یوم عاشور کا پیغام قربانی پر مبنی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کے دن تجدید عہد کریں کہ ہم اُسوہ حسینؓ کی روشنی میں ہر وہ کام کریں گے جو اعلائے کلمة اللہ ، فروغ حق، اسلامی روایات کی پاسداری اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے مفید ہواور دہشت گردی ، انتہا پسندی اور عدم … یوم عاشور کا پیغام قربانی پر مبنی ہے، صدر مملکت پڑھنا جاری رکھیں