یوم دفاع، کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں تقریب ،دفاعی سازوسامان کی نمائش

یوم دفاع کے موقع پرپشاورکے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں مرکزی تقریب ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں ہونے والی تقریب میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر مہمان خصوصی تھے،ترجمان صوبائی حکومت اجمل وزیر،شہداکے لواحقین اور غازی بھی تقریب میں شریک ہوئے. کرنل شیر خان سٹیڈیم میں دشمن کے خلاف … یوم دفاع، کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں تقریب ،دفاعی سازوسامان کی نمائش پڑھنا جاری رکھیں