یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن لڑ سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے اسلام آباد سیٹ سے سینیٹ کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی بارے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا یوسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے، ریٹرننگ افسر نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کر دیئے، … یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن لڑ سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں