یوسف رضا گیلانی کا نواسا عدالت پہنچ گیا،اہم بیان ریکارڈ کروا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیملی کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نواسے نے ماں فضا بتول کیساتھ رہنے کا بیان دے دیا، بچے نے عدالت میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میری عمر 18 سال ہو چکی ہے ،ماں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔ فضا بتول کے بیٹے کی … یوسف رضا گیلانی کا نواسا عدالت پہنچ گیا،اہم بیان ریکارڈ کروا دیا پڑھنا جاری رکھیں