نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کے والدین کے ریمانڈ میں توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 اگست تک توسیع کر دی گئی ، جعفر اور عصمت آدم جی کو اسلام آباد کچہری میں بخشی خانے لایا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کی روبکار کے ذریعے کے … نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کے والدین کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں