نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے قتل کے الزام سے صاف انکار کردیا

ڈرگ پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں سے کسی نے نورمقدم کو قتل کردیا،ظاہر جعفر نور مقدم قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، قاتل ظاہر جعفر نے نورمقدم کو قتل کرنے کے الزام سے صاف مکر گیا ہے ،نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے قتل کے الزام سے صاف انکار کردیا … نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے قتل کے الزام سے صاف انکار کردیا پڑھنا جاری رکھیں