پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک اور سپر ماڈل جی جی حدید کے درمیان تعلقات بحال ہو گئے ?

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل 24 سالہ جی جی حدید اور پاکستانی نژاد 27 سالہ زین ملک کی جوڑی کو شوبز دنیا کی معروف اور رومانوی جوڑیوں میں شمار کیا جاتا رہا ہے اور مداحوں کی طرف سے اس جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا تھا تاہم مارچ 2018 میں دونوں کی علیحدگی نے … پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک اور سپر ماڈل جی جی حدید کے درمیان تعلقات بحال ہو گئے ? پڑھنا جاری رکھیں