ریسکیو 1122 نے کتنے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا؟ زخمیوں کو خون کاعطیہ دینے کی اپیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور مدرسے میں دھماکہ ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور ستر زخمی ہو گئے ہیں پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کام کر رہی ہیں، زخمیوں کی ہسپتال منتقلی کا کام جاری ہے ریسکیو1122 ترجمان کے مطابق … ریسکیو 1122 نے کتنے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا؟ زخمیوں کو خون کاعطیہ دینے کی اپیل پڑھنا جاری رکھیں