ضلعی انتظامیہ لاہور آٹا کی سپلائی اور مقرر کردہ نئی قیمتوں پر اطلاق کروانے کے لئے متحرک.

گورنمنٹ نے فلور ملز کو گندم نئے مقرر کردہ ریٹس پر جاری کر دی ہے. 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے مقرر کی گئی ہے. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو مارکیٹس کے دورے کرنے کی ہدایات جاری کر دیں. مارکیٹس میں فلور ملز … ضلعی انتظامیہ لاہور آٹا کی سپلائی اور مقرر کردہ نئی قیمتوں پر اطلاق کروانے کے لئے متحرک. پڑھنا جاری رکھیں