زلزلے سے 50 افراد زخمی، متعدد مکان تباہ، مسجد کا مینار منہدم

زلزلے نے آزاد کشمیر میں ایک بار پھر تباہی مچا دی، زلزلے سے میر پور میں 50 افراد زخمی ہو گئے، مکانوں کی چھتیں گر گئیں، آزادکشمیر کے شہرمیرپورمیں زلزلے سے 50 افراد زخمی ہوئے،برنالہ آزادکشمیر اورسماہنی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،میرپورآزادکشمیر میں زلزلے کے باعث متعدد مکانوں کی چھتیں،دیواریں اورمسجد … زلزلے سے 50 افراد زخمی، متعدد مکان تباہ، مسجد کا مینار منہدم پڑھنا جاری رکھیں