زلزلہ متاثرین کے لئے آج ہی امدادی سامان پنجاب سے بھجوایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میرپور کے زلزلہ متاثرین کیلیے امدادی اشیا کے ٹرک بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پی ڈی ایم اے کو امدادی اشیا کے ٹرک آج ہی میرپور روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا … زلزلہ متاثرین کے لئے آج ہی امدادی سامان پنجاب سے بھجوایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں