زلزلہ متاثرین کے لئے بین الاقوامی امداد لیں گے یا نہیں؟ فردوس عاشق اعوان بول پڑیں

وفاقی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمیں بین الاقوامی برادری سے مددلینے کی ضرورت نہیں پڑیگی ،جہاں ہم سے نہ ہوا تو وہاں ہم بین الاقوامی تنظیموں کی مدد لیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان … زلزلہ متاثرین کے لئے بین الاقوامی امداد لیں گے یا نہیں؟ فردوس عاشق اعوان بول پڑیں پڑھنا جاری رکھیں