زلزلے سے 450 گھرتباہ،125بری طرح متاثر،متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،پاکستان

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ میرپور میں زلزلے سے 24 افراد جاں بحق ہوئے،زلزلے سے 450 گھرتباہ اور125بری طرح متاثر ہوئے،زلزلے سےچیچیاں سے جاتلاں تک سڑک تباہ ہوچکی ہے ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے … زلزلے سے 450 گھرتباہ،125بری طرح متاثر،متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،پاکستان پڑھنا جاری رکھیں